سورة التوبہ - آیت 122
وَمَا كَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِيَنفِرُوا كَافَّةً ۚ فَلَوْلَا نَفَرَ مِن كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ طَائِفَةٌ لِّيَتَفَقَّهُوا فِي الدِّينِ وَلِيُنذِرُوا قَوْمَهُمْ إِذَا رَجَعُوا إِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور یہ تو لائق نہیں کہ سب مومن لڑائی میں نکلیں ، پھر ان کے ہر فرقہ میں سے ایک حصہ کیوں نہ نکلا ، تاکہ انہیں دین میں سمجھ پیدا ہوتی ، اور تاکہ اپنی قوم کو جب وہ ان کے پاس واپس آتے تو (ان کو) ڈراتے شاید وہ ڈرتے۔ (ف ١)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔