سورة التوبہ - آیت 117

لَّقَد تَّابَ اللَّهُ عَلَى النَّبِيِّ وَالْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ فِي سَاعَةِ الْعُسْرَةِ مِن بَعْدِ مَا كَادَ يَزِيغُ قُلُوبُ فَرِيقٍ مِّنْهُمْ ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ ۚ إِنَّهُ بِهِمْ رَءُوفٌ رَّحِيمٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اللہ نبی اور ان مہاجرین اور انصار پر مہربان ہوا ، جو تنگی کے وقت اس کے ساتھ رہے تھے (ف ١) اس کے بعد کہ اس میں سے ایک فریق کے دل ڈگمگانے کے نزدیک آ گئے تھے ، پھر اللہ ان پر متوجہ ہوا ، بیشک وہ ان پر شفیق اور مہربان ہے ۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔