سورة الاعراف - آیت 54
إِنَّ رَبَّكُمُ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَىٰ عَلَى الْعَرْشِ يُغْشِي اللَّيْلَ النَّهَارَ يَطْلُبُهُ حَثِيثًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ وَالنُّجُومَ مُسَخَّرَاتٍ بِأَمْرِهِ ۗ أَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ ۗ تَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تمہارا رب اللہ ہے ، جس نے آسمان اور زمین چھ دن میں بنائے (ف ١) ۔ پھر عرش پر قرار پکڑا ، وہ رات کو دن سے ڈھانک دیتا ہے ، دن جلد جلد رات کو ڈھونڈتا ہے ، اور سورج اور چاند ، اور ستارے ، اس کے مطیع فرمان ہیں سن لو ، پیدا کرنا اور حکم دینا اسی کا حق ہے ‘ اللہ جہان کا رب بڑی برکت والا ہے ۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔