سورة الفاتحة - آیت 7
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
ان کی راہ جن پر تونے اپنا فضل کیا نہ ان کی راہ جن پر غصہ ہوا اور نہ بھٹکنے والوں کی : ف ٦۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔