سورة الطارق - آیت 6
خُلِقَ مِن مَّاءٍ دَافِقٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اچھلتے پانی سے بنایا گیا ہے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿خُلِقَ مِنْ مَّاءٍ دَافِقٍ ﴾”پیدا کیا گیا ہے وہ اچھلتے ہوئے پانی سے۔“ اس سے مراد منی ہے۔