سورة البقرة - آیت 52

ثُمَّ عَفَوْنَا عَنكُم مِّن بَعْدِ ذَٰلِكَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر اس کے بعد ہم نے تمہیں معاف کردیا ، تاکہ تم شکر کرو ۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ لَعَلَّکُمْ تَشْکُرُوْنَ ﴾’ شاید کہ تم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو۔ “