سورة النازعات - آیت 11

أَإِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کیا جب ہم گلی ہوئی ہڈیاں ہوجائیں گے ؟۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ءَاِذَا کُنَّا عِظَامًا نَّخِرَۃً﴾ یعنی جب ہم بوسیدہ ہڈیاں بن جائیں گے تو کیا اس کے بعد ہمیں دوبارہ زندگی کی طرف لوٹایا جائے گا؟