سورة النبأ - آیت 7

وَالْجِبَالَ أَوْتَادًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور پہاڑوں کو میخیں۔ (ف 2)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَّالْجِبَالَ اَوْتَادًا﴾ ” اور پہاڑوں کو میخیں۔“ جو زمین کو ٹھہرائے ہوئے ہیں تاکہ وہ تمہیں لے کر متحرک نہ ہوجائے اور ڈھلک نہ جائے۔