سورة المرسلات - آیت 40

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَیْلٌ یَّوْمَیِٕذٍ لِّلْمُکَذِّبِیْنَ﴾ ”اس دن ہلاکت ہے جھٹلانے والوں کے لیے۔“