سورة المدثر - آیت 55
فَمَن شَاءَ ذَكَرَهُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
سو جو چاہے اسے یاد کرے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فَمَنْ شَاءَ ذَکَرَہٗ﴾ ” پس جو چاہے اسے یاد رکھے۔ “ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس کے سامنے سیدھے راستے کو کھول کر بیان کردیا اور اس کے سامنے دلیل واضح کردی۔