سورة المدثر - آیت 22
ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
پھرتیوری چڑھائی اور منہ بنایا
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ﴾ پھر اس نے تیوری چڑھائی اور اپنے منہ کو بگاڑا اور حق سے نفرت اور بغض ظاہر کیا۔