سورة المدثر - آیت 12
وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَّمْدُودًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور میں نے اسے بہت (ف 1) دیا۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَّجَعَلْتُ لَہٗ مَالًا مَّمْدُوْدًا﴾ اور میں نے اسے بہت زیادہ مال دیا۔