سورة المزمل - آیت 12
إِنَّ لَدَيْنَا أَنكَالًا وَجَحِيمًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
بے شک ہمارے پاس بیڑیاں اور آگ کا ڈھیر ہے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
یعنی ہمارے پاس ﴿اَنْکَالًا﴾ سخت عذاب ہے، اسے ہم نے اس شخص کے لیے عبرتناک سزا بنایا ہے جو ان امور پر جما ہوا ہے جن پر اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے۔ ﴿وَّجَحِــیْمًا﴾ اور بھڑکتی ہوئی آگ ہے۔