سورة المعارج - آیت 28

إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بے شک ان کے رب کا عذاب وہ چیز ہے جس نڈر نہیں ہونا چاہیے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمْ غَيْرُ مَأْمُونٍ﴾” بے شک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے والی چیز نہیں۔“ یہ وہ عذاب ہے جس سے ڈرا جاتا اور بچا جاتا ہے۔