سورة الحاقة - آیت 47

فَمَا مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر تم میں کوئی نہ تھا کہ اس سے اس عذاب کو روکتا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿فَمَا مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ﴾اگر اللہ تعالیٰ آپ کو ہلاک کرنا چاہے تو آپ خود اس کی ہلاکت سے بچ سکتے ہیں نہ کوئی اس پر قدرت رکھتا ہے کہ وہ آپ کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے بچا سکے۔