سورة الحاقة - آیت 31
ثُمَّ الْجَحِيمَ صَلُّوهُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر دوزخ میں داخل کردو۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ ثُمَّ الْجَحِيمَ صَلُّوهُ ﴾ پھر جہنم کے انگاروں اور اس کے شعلوں پر اسے الٹ پلٹ کرو۔