سورة القلم - آیت 45
وَأُمْلِي لَهُمْ ۚ إِنَّ كَيْدِي مَتِينٌ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور میں انہیں مہلت دیتا ہوں ۔ بےشک میری تدبیر (ف 1) مضبوط ہے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔