سورة الواقعة - آیت 55

فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر ایسے پیوگے جیسے تونسے ہوئے اونٹ پانی پیتے ہیں

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ الْہِیْمِ ﴾ سے مراد ایک بیماری ہے جو اونٹوں کو لاحق ہوتی ہے ،اس بیماری کی وجہ سے پانی پینے سے اونٹ کی پیاس نہیں بجھتی۔