سورة الواقعة - آیت 32
وَفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور بہت میوں میں
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
یعنی یہ پھل دنیا کے پھلوں کے مانند نہیں ہوں گے جو کسی وقت ختم ہوجاتے ہیں اور ان کو تلاش کرنے والوں کے لیے ان کا حصول مشکل ہوجاتا ہے بلکہ یہ ہمیشہ کے لیے موجود رہیں گے،ان کو بہت قریب سے چنا جاسکے گا،بندہ مومن ہر حال میں ان کو حاصل کرسکے گا۔