سورة الرحمن - آیت 64
ُدْهَامَّتَانِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
دونوں باغ نہایت گہرے سبز سیاہی مائل ہیں۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔