سورة النجم - آیت 40

وَأَنَّ سَعْيَهُ سَوْفَ يُرَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور یہ کہ اس کی کوشش اسے دکھائی جائے گی۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔