سورة النجم - آیت 34

وَأَعْطَىٰ قَلِيلًا وَأَكْدَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور تھوڑا سا دیا اور (پھر) سخت دل ہوگیا۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔