سورة النجم - آیت 21
أَلَكُمُ الذَّكَرُ وَلَهُ الْأُنثَىٰ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کیا تمہارے لئے لڑکے اور اللہ کے لئے لڑکیاں ؟۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿اَلَکُمُ الذَّکَرُ وَلَہُ الْاُنْثٰی﴾ یعنی کیا تم اللہ کے لیے بزعم خود بیٹیاں قرار دیتے ہو اور اپنے لیے بیٹے؟