سورة الذاريات - آیت 13

يَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ يُفْتَنُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

جس دن وہ آگ پر فتنہ میں پڑیں گے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿يَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ يُفْتَنُونَ﴾ ” ہاں یہ وہ دن ہے کہ یہ آگ پر الٹے سیدھے پڑیں گے“ یعنی جس دن انہیں ان کے خبث باطن اور خبث ظاہر کے سبب سے عذاب دیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا :