سورة الدخان - آیت 11

يَغْشَى النَّاسَ ۖ هَٰذَا عَذَابٌ أَلِيمٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

جو لوگوں کو ڈھانپ (ف 1) لے گا ۔ یہ دکھ دینے والا عذاب ہے۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿هَـٰذَا عَذَابٌ أَلِيمٌ﴾ یہ بہت درد ناک عذاب ہے۔