سورة الشورى - آیت 4

لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اسی کا ہے اور وہی بلند مرتبہ سب سے بڑا ہے۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ الْعَلِيُّ ﴾ وہ اپنی ذات، اپنی قدرت اور اپنے قہر و غلبہ کے ساتھ بلند ہے ﴿ الْعَظِيمُ ﴾ ” وہ عظمت والا ہے۔“