سورة ص - آیت 58
وَآخَرُ مِن شَكْلِهِ أَزْوَاجٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور اسی طرح کے اور مختلف (ف 1) عذاب ہیں۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَآخَرُ مِن شَكْلِهِ﴾ یعنی اس کی ایک اور قسم ﴿أَزْوَاجٌ﴾ یعنی عذاب کی متعدد انواع و اقسام ہوں گی جن میں ان کو مبتلا کیا جائے گا اور اس عذاب کے ذریعے سے ان کو رسوا کیا جائے گا۔