سورة الصافات - آیت 130

سَلَامٌ عَلَىٰ إِلْ يَاسِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کہ اسلام ہوں (آل یسٰین) (ف 2) یعنی الیاس پر۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿سَلَامٌ عَلَىٰ إِلْ يَاسِينَ﴾ اللہ تعالیٰ اور اس کے بندوں کی طرف سے الیاس پر سلام ہے۔