سورة الصافات - آیت 92
مَا لَكُمْ لَا تَنطِقُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تمہیں کیا ہوا کہ تم بولتے نہیں ؟۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔