سورة الصافات - آیت 73

فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنذَرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

سو دیکھ کہ ڈرائے ہوؤں کا انجام کیسا ہوا ؟۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُنذَرِينَ﴾ ” پس دیکھ لو کہ جن کو متنبہ کیا گیا تھا ان کا انجام کیا ہوا؟“ ان کا انجام ہلاکت، رسوائی اور فضیحت کے سوا کچھ نہ تھا۔