سورة الصافات - آیت 66

فَإِنَّهُمْ لَآكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

سو وہ اس میں سے کھائیں گے اور اس سے پیٹ بھریں گے۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس لئے اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا : ﴿فَإِنَّهُمْ لَآكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ﴾ ” پس وہ اسی سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے۔“ یہ اہل جہنم کا کھانا ہے اور کتنا بدترین کھانا ہے۔