سورة الصافات - آیت 26

بَلْ هُمُ الْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

بلکہ آج وہ (اپنے) آپ کو پکڑواتے ہیں۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس لئے فرمایا ﴿ بَلْ هُمُ الْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُونَ﴾ ” بلکہ وہ (سب کے سب) آج فرماں بردار بن گئے۔ “