سورة الصافات - آیت 23
مِن دُونِ اللَّهِ فَاهْدُوهُمْ إِلَىٰ صِرَاطِ الْجَحِيمِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اللہ کے سوا پھر انہیں دوزخ کی راہ دکھادو۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فَاهْدُوهُمْ إِلَىٰ صِرَاطِ الْجَحِيمِ ﴾ اور سختی کے ساتھ ان کو ہانک کر جہنم میں لے جاؤ۔