سورة الشعراء - آیت 206

ثُمَّ جَاءَهُم مَّا كَانُوا يُوعَدُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر ان کے پاس وہ آفت آئے جس کا ان سے وعدہ تھا۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ ثُمَّ جَاءَهُم مَّا كَانُوا يُوعَدُونَ ﴾ ” پھر ان پر وہ واقع ہوجائے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے۔“ یعنی عذاب کا۔