سورة الشعراء - آیت 96
قَالُوا وَهُمْ فِيهَا يَخْتَصِمُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
وہ وہاں آپس میں جھگڑتے ہوئے یوں کہیں گے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿قَالُوا﴾ یعنی ابلیس کے یہ گمراہ لشکر اپنے بتوں اور معبودوں سے کہیں گے جن کی یہ عبادت کیا کرتے تھے۔