سورة الشعراء - آیت 46

فَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر جادو گرسجدہ میں گر پڑے۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ فَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ ﴾ ” پس جادوگر (اپنے رب کے حضور)سجدہ ریز ہوگئے۔“