سورة الأنبياء - آیت 50

وَهَٰذَا ذِكْرٌ مُّبَارَكٌ أَنزَلْنَاهُ ۚ أَفَأَنتُمْ لَهُ مُنكِرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور یہ ذکر (قرآن) مبارک ہے جسے ہم نے اتارا ہے سو کیا تم اس کے منکر ہو (ف ٢) ۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس لئے جو کوئی اس کا انکار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر نکیر کرتے ہوئے فرماتا ہے ﴿أَفَأَنتُمْ لَهُ مُنكِرُونَ ﴾ کیا تم اس کا انکار کرتے ہو۔