سورة طه - آیت 1

ه

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

طہ ۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿طٰهٰ  ﴾ اس کا شمار من جملہ حروف مقطعات سے ہے جن کے ساتھ بہت سی سورتوں کی ابتداء ہوتی ہے اور واضح رہے کہ یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كا اسم گرامی نہیں ہے۔