سورة الحجر - آیت 43

وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور ان سب کی وعدہ گاہ دوزخ ہے ۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَ﴾ ” اور جہنم ان سب کے وعدے کی جگہ ہے“ یعنی ابلیس اور اس کے لشکروں کے لئے۔