سورة الانعام - آیت 117
إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ مَن يَضِلُّ عَن سَبِيلِهِ ۖ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
تیرا رب اسے خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بہکا اور وہی خوب جانتا ہے انہیں جو ہدایت پر ہیں ۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔