سورة الاخلاص - آیت 2

اللَّهُ الصَّمَدُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اللہ نرا دھار ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی سب اس کے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں۔