سورة الماعون - آیت 3
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور فقیر کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ کام بھی وہی کرے گا جس میں مذکورہ خوبیاں ہوں گی ورنہ یہ یتیم کی طرح مسکین کو بھی دھکا ہی دے گا۔