سورة التکاثر - آیت 4

ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر نہیں نہیں ، تم آگے جان لو گے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* اس کا انجام عنقریب تم جان لو گے، یہ بطور تاکید دو مرتبہ فرمایا۔