سورة التکاثر - آیت 2

حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

یہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس کا مطلب ہے کہ حصول کثرت کے لئے محنت کرتے کرتے، تمہیں موت آگئی، اور تم قبروں میں جا پہنچے۔