سورة القارعة - آیت 8
وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور جس کی تولیں ہلکی ہوں گی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی جس کی برائیاں نیکیوں پر غالب ہوں گی، اور برائیوں کا پلڑا بھاری اور نیکیوں کا ہلکا ہوگا۔