سورة القارعة - آیت 7
فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
وہ پسندیدہ زندگی میں ہوگا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی ایسی زندگی، جس کو وہ صاحب زندگی پسند کرے گا۔