سورة العاديات - آیت 10

وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور جو دلوں میں ہے ظاہر کیا جائے گا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- حُصِّلَ، مُيِّزَ وَبُيِّنَ یعنی سینوں کی باتوں کو ظاہر اور کھول دیا جائے گا۔