سورة العاديات - آیت 10
وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جو دلوں میں ہے ظاہر کیا جائے گا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* حُصِّلَ، مُيِّزَ وَبُيِّنَ یعنی سینوں کی باتوں کو ظاہر اور کھول دیا جائے گا۔