سورة الزلزلة - آیت 7

فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

سو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہے وہ اسے دیکھ لے گا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- پس وہ اس سے خوش ہوگا۔