سورة الزلزلة - آیت 4

يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اس دن زمین اپنی خبریں بتائے گی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی دہشت زدہ ہوکر کہے گا کہ اسے کیا ہو گیا ہے، یہ کیوں اس طرح ہل رہی ہے اور اپنے خزانے اگل رہی ہے۔